Tea Time yammy recipe No 1 { Easy and quick recipe }
Pizza roll
Ingredient
- Pizza dough one piece
- A cup of pizza sauce
- Mozilla cheese half a cup
- Pepperoni half cup
- Olives seven eight
Method
- Cut the pizza dough into lengths
- Then put sauce on it and then add cheese and pepperoni.
- Roll the pizza dough well and set aside for a while.
- Then you cut them into rolls and place them on a baking dish and bake in a preheated oven for ten to fifteen minutes until they are golden brown.
Presentation
- Serve the pizza roll to your guests over evening tea.
- Be sure to try the easy and quick recipe
پیزا رول
اجزاء
پیزا ڈو ایک عدد
پیزا ساس ایک کپ
موزیلا چیز آدھا کپ
پیپر ونی آدھا کپ
زیتون سات آٹھ
ترکیب
پیزا ڈو کو لمبائی میں کاٹ لیں
اس کے بعد اس پر ساس لگائیں اور پھر چیز اور پیپرونی ڈال دیں
پیزا ڈو کو اچھی طرح رول کریں اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
پھر آپ ان کے رول کاٹ لے اور ایک بیکنگ ڈش پر رکھ دیں اور پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں دس سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کریں جب تک کہ وہ گولڈن براؤن ہو جائے
پریزنٹیشن
پیزا رول کو آپ شام کی چائے پر اپنے مہمانوں کو پیش کریں
آسان اور جلدی تیار ہونے والی ریسپی ضرور ٹرائی کریں

0 Comments