Spicy beef spaghetti recipe
Ingedrient
- Onion one small
- Ground salt and pepper
- Crushed red pepper
- Two carrots
- Cabbage half a piece
- Three tomatoes
- Salt to taste
- A tablespoon of ginger garlic paste
- Three tablespoons of capcicum(shimla) pepper.
- Four tablespoons of soy
- Chili sauce to taste
- Two tablespoons of vinegar
- A cup of ketchup
- Four tablespoons of oil
Method
- First boil the spaghetti in hot water. When it boils, add a tablespoon of oil and mix.
- In a pot add the meat onion ginger garlic paste salt red pepper chopped and black pepper powder and cook it.
- Then add oil and fry
- Then fiber the meat and place on a separate plate.
- When oil is comes, add tomatoes and fry Now add vegetables and fry.
- Now add ketchup, chili sauce, vinegar and soy sauce. Add chopped green chillies for more spicy.
Presentation
- Serve spicy beef spaghetti with soy sauce, vinegar and chili sauce.
Spicy beef spaghetti recipe
اسپائسی بیف سپگٹیاجزاء
پیا ز ایک چھوٹا
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چمچ
لال مرچ پسی ہوئی ایک چمچ
اسپگٹی ایک پیکٹ ابلا ہوا
گوشت بغیر ہڈی کے پاو گوشت
گاجر دو عدد
بندگوبھی آدھا ٹکڑا
ٹماٹر تین عدد
نمک حسب ذائقہ
ادرک لہسن پیسٹ ایک چمچ
شملہ مرچ تین عدد.
سویا س چارچمچ
چلی ساس حسب ذائقہ
سرکہ دو چمچ
کیچپ ایک کپ
تیل چار چمچ
ترکیب
سب سےپہلےاسپگٹی کوگرم پانی میں ابال لیں. جب ابل جائے تو تیل ایک چمچ ڈال کر مکس کر لیں.
ایک برتن میں گوشت پیاز ادرک لہسن پیسٹ نمک لال مرچ کٹی کالی مرچ ڈال کر پکا لیں .
پھر تیل ڈال کر بھون لیں
پھر گوشت کو ریشہ ریشہ کرلیں اور الگ پلیٹ میں رکھ دیں
جب تیل اوپر اجائےٹماٹر ڈال کر بھون لیں اب اس میں سبزیاں ڈال کر بھون لیں
اب اس میں کیچپ چلی سوس سرکہ سویاس ڈالیں.ہری مرچیں کاٹ کر بھی ڈال دیں .
پریزنٹیشن
مصا لحہ دار بیف اسپگٹی کو سویا سوس سرکہ چلی سوس کے ساتھ سرو کریں

0 Comments