Mughlai Biryani Recipe | Salad

Mughlai Biryani Recipe | Salad

Mughlai Biryani Recipe | Salad

Moghlai Biryani Recipe

 Ingredient:

  1.  One kg meat
  2. One kg of rice 
  3.  One pound of milk
  4.  Yogurt half a kilo
  5.  6 onions
  6.  One kilo of meat
  7.  Mint as needed
  8.  Cinnamon one piece
  9.  Twelve small cardamoms
  10.  A teaspoon of black cumin
  11.  Red pepper as desired
  12.   Garlic crushed one big spoon 
  13.  Green coriander 
  14.  Six green chilli
  15.  Clove 4
  16.  2 lemons 
  17.  One pound of almonds
  18.  One half of ghee spoon
  19.  A pinch of saffron
  20.  Yellow color 

 Method:

  •  Heat the ghee,finely chop the onion and fry it. 
  • Add the spices and almonds to the remaining ghee and fry.
  •  You can add salt to taste. Now put the meat in it and fry it. 
  • After it is done, add six cups of water in it and put it to cook on low heat.
  •  When the water is dry and about a tablespoon is left and the meat is melted.
  •  Then add curd, cardamom, cumin, cloves, cinnamon, green coriander, mint and green chillies.
  •  Then sprinkle lemon juice and saffron in it. 
  •  Boil the rice and drain the water. 
  • First look at the layer of rice in the pan and put meat on it. 
  • When you are laying the second layer of rice, add the yellow color and leftover and ghee in the milk and put it on low heat.
  •  Apply two or three layers in this way. Now sprinkle with fried onions.
  •  When ready, serve with pickles and salads. 
  • Delicious Mughlai Biryani is ready..

مغلئی بریانی

اشیاء:

چاول ایک کلو 

دودھ ایک پاؤ

دہی آدھا کلو

پیاز 6عدد

گوشت ایک کلو

پودینہ حسب ضرورت

 دار چینی ایک ٹکڑا

چھوٹی الائچی بارہ عدد

لال مرچ حسب منشاء

لہسن ادرک پسا ہوا ایک بڑا چمچ 

ہری مرچ چھ عدد

 ہرا دھنیا

لونگ چار عدد

لیموں 2 عدد

 بادام ایک پاؤ

 ڈیڑھ پاؤ گھی  

 ایک چوٹکی زعفران

زردے کا رنگ

ترکیب:

گھی کو گرم کریں,پیاز باریک کاٹ کر تل لیں .بقیہ گھی میں پسا ہوا مصالحہ اور بادام کے چھلکے اتار کر ان کے دو ٹکڑے کر لے اور ان کو تل لیں.نمک ذائقہ کے لئے ڈال سکتے ہیں.اب اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں بننے کے بعد اس میں چھ پیا لی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔تو اس میں دہی الائچی زیرہ لونگ دارچینی ہرا دھنیا پودینہ اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ملا دیں.

پھر اس میں لیموں کا رس اور زعفران بھی چھڑک دیں.چاولوں کو دو کنی  پر ابال لیں اور اس کا پانی نکال دیں۔پتیلی میں پہلے چاولوں کی تہہ دیکھ کر اس پر گوشت ڈال دیں. جب آپ چاول کی دوسری تہہ بچھائیں تو دودھ میں پیلا رنگ اور بچا گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں۔

اس طرح سے دو تین تہیں لگا دیں.اب تلی ہوئی پیاز بھی ڈال دیں.تیار ہونے پر اچار اور سلاد کے ساتھ پیش کریں مزیدار مغلائی بریانی تیار ہے....😛

 Salad:

 Three cups of chopped cabbage

 One and a half cup of chopped carrots

 One piece of finely chopped onion

 A cup of raisins

 One pound of finely chopped dried apricots

 A tablespoon of mayonnaise

 Yogurt six tablespoons

 Two tablespoons of coriander and mint

 Salt and pepper as needed

Method:

 Put the carrots and cabbage in a large bowl. Add onion and apricots and mix in a small bowl add mayonnaise, yogurt, coriander, mint and salt and pepper.

 Mix mayonnaise dressing with onion and fruit and leave it for two to three hours before serving...

سلاد:

بند گوبھی کتری ہوئی تین پیالی

گاجریں کتری ہوئی ڈیڑھ پیالی

باریک کٹا ہوا پیاز ایک عدد

میوا کشمش ایک پیالی

خشک خوبانی باریک کٹی ہوئی ایک پاؤ

میونیز ایک کھانے کا چمچہ

دہی چھ کھانے کے چمچے

دھنیا پودینہ دو کھانے کے چمچے

نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت

ترکیب:

گاجر اور بند گوبھی کو ایک بڑے پیالے میں ڈالیں.پیاز نے میوہ خوبانیاں اس میں شامل کرکے مکس کرلیں ایک چھوٹے پیالے میں میونیز دہی  دھنیا پودینہ اور نمک  کالی مرچ ڈال کر ملائیں.میونیز ڈریسنگ کو پیاز اور میوے میں ملائیں سرو کرنے سے پہلے اس کو دو تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں...

Post a Comment

0 Comments