Tea Time yammy recipe No2
Easy and quick recipe
Chinese potatoes
Ingredients
- Boil six potatoes
- Boiled chicken three pieces boneless
- Chinese salt to taste
- A teaspoon of black peper
- Three tablespoons of green Coriander
- Half a teaspoon of cumin powder
For frying
- Eggs two
- breadcrums one cup
Method
- boil potato and chicken mesh
- add all the ingredients to it.
- Make the small size of the rolls.or whatever shape you desire.
- Then dip in the egg and cod in breadcrumbs and deep frying.
Presentation
- Serve chinese potato with hot tea and ktchup .
- Enjoy this yammy dish at any time.
Chinese potatoes potato
چائنیز پوٹیٹو
اجزاء
آلو چھ عدد ابلے
چکن تین پیس بون لیس ابلی ہوئی
چائنز سالٹ حسب ذائقہ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھینا تین کھانے کے چمچ
زیرہ پاودر آدھا چائے کا چمچ
فرائنگ کے لیے
انڈے دو عدد
ڈبل روٹی کا چورا ایک کپ
ترکیب
ابلے ہوےآلووں اور چکن کواچھی طرح میش کر لیں اور تمام اجزاء کو اس میں شامل کر لیں.
چھوٹے سائز کےرول بنا لیں .
پھر انڈے میں ڈیپ کرکے ڈبل روٹی کے چورے میں کوڈ کریں اور ڈپپ فرائی کرلیں.
پریزنٹیشن
چائنیز پوٹیٹو کو گرم چائے اور کیچپ کے ساتھ پیش کریں.

0 Comments