Cheese pakora | Tea Time yammy recipe No 3 Easy and quick and quick recipe" Cheese Pakora "
Cheese pakora
Ingredients
- A packet of cheese
- A cup of flour
- A teaspoon of black pepper
- Cornflour half a cup
- Salt to taste
- To fry oil
Method
- Cut the cheese into square pieces.
- Add cornflour, black pepper and water to the flour to make a thick paste.
- Dip the cheese pieces in it and fry till golden brown.
- Presentation
- Enjoy it with evening tea.
- Delicious and healthy children's snack.
پنیر پکوڑا
اجزاء
پنیر ایک پیکٹ
میدہ ایک پیالی
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
کارن فلور آدھی پیالی
نمک حسب ذائقہ
تیل تلنے کے لئے
ترکیب
پنیر کے چکور ٹکڑے کاٹ لیں.
میدہ میں کارنفلور کالی مرچ اور پانی ڈال کر گاڑھا پیسٹ بنا لیں.
پنیر کے ٹکڑوں کو اس میں ڈبو کر فرائی کرلیں اور گولڈن براؤن ہونے تک نکال لیں.
پریزنٹیشن
اسے شام کی چائے کے ساتھ انجواے کریں .
بچوں کی مزیدار اور صحت بھری سنیک.
Tea Time yammy recipe No 3
Easy and quick recipe

0 Comments