Chicken Potato Sauce Kebab
Homefood100 Delicious healthy food & Mouth Watering dishes
Chicken Potato Sauce Kebab
Ingredients
- Chicken half kilo
- Potatoes in medium size
- Salt to test
- Garlic crush a tablespoon
- One medium onion
- A teaspoon of ground pepper
- coriander a teaspoon
- A tablespoon of chopped red pepper
- A tablespoon of chicken powder
- white Flour as required
- Two eggs
- Oil as required
Method
- Wash the chicken and put it in a sieve to dry. Then put the chicken and garlic in the pan, cover and cook on low heat till the chicken's own water dries.
- Mix chicken powder in half a cup of water and heat it in microwave for one to two minutes.
- Heat a tablespoon oil in a pan over medium heat for one to two minutes, add onion and fry till golden, then add flour and fry for two to three minutes. Sauce is ready.
- Add the yakni while stirring with a spoon, cook for two to three minutes, thicken and take off the stove.
- In the fried chicken sauce, add potato, salt, pepper, coriander, red pepper, mix well and make long kebabs.
- Beat the eggs and mix with salt and pepper and take out the dry flour in a plate. Put the oil in it and heat it on medium heat for two to three minutes.
- First roll the kebab in flour then dip it in egg and fry it in oil till golden
Presentation
- Serve this delicious hot kebab with sauce or ketchup over evening tea
Chicken Potato Sauce Kebab
چکن آلو ساس کباب
اجزاء
چکن آدھاکلو
آلو دوعدد درمیانے
نمک ذائقہ
لہسن پساہوا ایک کھانے کاچمچ
پیاز ایک عدد درمیانی
کالی مرچ پسی ایک چائے کاچمچ
ثا بت دھنیا ایک چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
چکن پاودر ایک کھانے کا چمچ
میدہ حسب ضرورت
انڈے دوعدد
تیل حسب ضرورت
ترکیب
چکن کو دھو کر چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں.پھر پین میں چکن اور لہسن ڈال کر ڈھک کر ہلکی آ نچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن کا اپنا پانی خشک ہو جائے.
چکن پاودر کو آدھی پیالی پانی میں ملا کر ایک سے دو منٹ مائکرو یواوون میں گرم کرکے یخنی بنا لیں.
پین میں دوکھا نے کے چمچ آئل کو درمیانی آنچ پر ایک سے دو منٹ گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کر لیں پھر اس میں میدہ ڈال کر دو سے تین منٹ بھونیں ساس تیارہے.
اور چمچ چلاتے ہوئے یخنی شامل کردیں دو سے تین منٹ پکا کر گاڑھا کر چولہے سے اتار لیں
ریشہ کی ہوئی چکن میں ساس جو بنایا ہے آلو نمک کالی مرچ دھنیا لال مرچ ڈال کر اچھی طرح سے ملائیں اور اس کے لمبے لمبے کباب بنا لیں
انڈوں کو پھینٹ کر نمک اور کالی مرچ ملا کر رکھ لیں اور ایک پلیٹ میں خشک میدہ نکال کر رکھ لے کر آئیں میں آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر دو تین منٹ گرم کریں
کباب کو پہلے میدے میں رول کریں پھر انڈے میں ڈبو کر تیل سے سنہری فرائی کر لیں
پریزنٹیشن
شام کی چاۓ پر یہ مزیدار گرم گرم کباب چٹنی یا کیچپ کے ساتھ پیش کرے
Chicken potato bake

0 Comments