Chole Bhature recipe
Delicious healthy food & Mouth Watering dishes
Chole Bhature recipe
Ingredients
- Two cups of Chick peas boiled
- A teaspoon of crushed ginger garlic
- Salt as needed
- Half a cup of fried onions
- Tomatoes cut into two medium fine pieces
- A teaspoon of ground red pepper
- A tablespoon of yeast
- A tablespoon of yogurt
- One tablespoon of baking soda
- One tablespoon of sugar
- Tamarind caramel half a cup
- Four tablespoons of oil
- Half a teaspoon of ground turmeric
- Mix half a teaspoon of hot spices
- A tablespoon of white cumin
Synthesis
- Heat oil in a frying pan for two minutes and fry ginger garlic.
- Add white cumin and fry for one to two minutes. Then add red chilli, turmeric, hot spices and sugar. Of light water.
- Fry the spices while sorting.
- Add onion and tomato and fry till it melts. Add chickpeas and mix. Add a cup of lukewarm water and tamarind juice and keep it on low heat.
- After five to seven minutes, add salt and remove from the heat.
- To make idols
- Mix two cups of flour, one cup of yogurt, half a teaspoon of salt, half a teaspoon of baking soda, one teaspoon of dry yeast and two tablespoons of oil, knead and cover and keep in a warm place for half an hour.
- Make large slices of vinegar and deep fry them in oil.
Presentation
- Serve this delicious dish hot over evening tea.
چھولے بتورے
اجزاء
سفید چنے ابلے ہوے دو پیالی
ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
تلی ہوئی پیاز آدھی پیالی
ٹماٹر دو درمیانے باریک کٹے ہوئے
لال مرچ پسی ایک چائے کا چمچ
خمیر ایک کا چمچ
دہی ایک کا چمچ
بیککنگ سودا ایک کا چمچ
چینی ایک کا چمچ
املی کارس آدھی پیالی
تیل چار کھانے کے چمچ
ہلدی پسی ہوئی آدھا چمچ
مکس گرم مصالحہ آدھاچمچ
سفید زیرہ ایک چمچ
ترکیب
کڑاہی میں تیل کو دو منٹ ہلکا گرم کرکے ادرک لہسن فرائی کریں.
سفید زیرہ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں پھرلال مرچ ہلدی گرم مصالحہ ور چینی شامل کر لیں. ہلکا ہلکا پانی کا
چھنٹا دیتے ہوئے مصالحہ بھون لیں.
پیاز اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ گل جائے چھولے ڈال کر ملائیں اور ایک پیا لی نیم گرم پانی اور املی کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھیں.
پانچ سے سات منٹ کے بعد نمک ڈل کر چولہے سے اتار لیں.
بتورے بنانے کے لیے
دو پیا لی میدے میں ایک پیالی دہی چٹکی بھر نمک آدھا چائے کا چمچ بیکنگ سودا ایک چائے کا چمچ خشک خمیر اور دو کھانے کے چمچ تیل ملاکر گوند ھ لیں اور ڈھک کر آدھے گنھٹے کے لیے گرم جگہ پر رکھ دیں .
پیڑے بنا کر بڑے سائز کی پوریاں بیل لیں اورتیل میں ڈیپ فرائی کر لیں .
پریز نٹیشن
شام کی چائےپر اس مزیدار ڈش کوگرم پیش کریں.

0 Comments