Self (Soul) Heart touching Words;
نفس ( SELF)
* " نفس" پر شریعت کی پابندی سے زیادہ کوئی بھی چیز دشوار نہیں ہے۔ (مجد الف ثانی)
* مومن" نفس" کی خواہشات بندہ نہیں ہوتا. (شمس تبر یزی)
* "نفسانی" خواہشات کا جنون تھوڑی دیر رہتا ہے لیکن اس کا پچھتاوا بہت دیر تک۔ (شلر)
* بہادر وہ ہے جو نفس پر قادر ہو۔ (حضرت محمدﷺ)
* تمہارے" نفس " کا بھی تم پر حق ہے ۔(حضرت محمدﷺ)
* جو خواہش" نفس" پر غالب آئے وہ فرشتوں سے بڑھ کر ہے(وہب بن ورد)
* "نفسانی" خواہشات بناوٹی سونے کی طرح چمکتی تو بہت ہے لیکن امتحان کی آگ میں پڑنے سے وہ چمک دمک کافور ہوجاتی ہے(سدرشن)
* خواہشات نفس کی پیروی کرنے والا دنیا اور آخرت دونوں میں گرفتار عذاب رہتا ہے (یحی بن معاذ)
* تواضع یہ ہے کہ حقیر لوگوں کے پاس بیٹھے مگر خط "نفسانی" کی خاطر نہیں(عبداللہ بن عمر)
* خدا نے مومنین سے ان کے" نفس" اور" مال" جنت کے بدلے میں خرید لیے ہیں. (قران کریم)
* جس نے اپنے "نفس" کو نصیحت کی وہ سمجھ لے کہ اس پر خدا نے بہت رحم کیا۔(حضرت محمدﷺ)
* جہاد کفار جہاد اصغر ہے اور جہاد "نفس" جہاد اکبر ہے۔(حضرت ابو بکر)
* حرام کاموں سے "نفس" کو روکنا بھی صبر کی دوسری قسم ہے. (حضرت علی)
* تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرائے جس کے ساتھ تو نے اسے مانوس بنایا ہے۔(حضرت علی)
* خواہش "نفس" کو علم کے ذریعہ مار۔ (حضرت علی)
* "نفس" کو حق پہچانتے ہیں اس کی بقا اور خط پہچاننے میں اس کی فنا ہے۔(غوث پاک)
* " نفس" اللہ تعالی کا مخاطف ہے اور نفس کی مخالفت اللہ تعالی کی دوستی ہے.(امام جعفر)
* "نفس" کی تمام بیماریوں کی دوا موت کو یاد رکھنا ہے ۔(غوث پاک)
طالب صادق نہیں جب تک تو اپنی خوراک میں اپنے ہمسائے کو اپنے "نفس" پر ترجیح دینے لگے ۔(غوث پاک)
* جب تو صبح کرے تو اپنے" نفس" سے شام کا ذکر نہ کرے اور جب شام کرو تو اپنے "نفس" سے صبح کا ذکر نہ کر۔ (حضرت محمدﷺ)

0 Comments