Eid al adha recipes in english urdu 2021
بکرا عید کے مزیدار کھانے
پہاڑی قورمہاجزاء:
گوشت 250گرام
گھی 70 گرام
زیرہ ایک چمچ
لہسن چار جوے
پیاز 80 گرام
خشک دھنیا ایک چمچ
گرم مصالحہ ایک آدھا چمچ
ہرا دھنیا
نمک, لال مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے لہسن اور پیاز چھیل کر موٹا موٹا کتر لیں۔ خشک دھنیا باریک پیس لیں . گوشت کی بوٹی اپنی مرضی سے بنا لیں۔ اس کے اوپر کترا ہوا لہسن پیاز اور خشک دھنیا زیرہ گرم مصالحہ اور نمک سر خ مرچ ڈال کے ساتھ ہی اسے گلاس پانی ڈال دیں۔ اور اس برتن کو چولہے پر رکھ دیں آنچ ہلکی رکھیں جب پانی کی مقدارآدھی رہ جائے تو دیکھیں۔ کہ دیکھیں گوشت گل گیا ہے یا نہیں اگر نہیں گلا تو تھوڑأ پانی دال کر چھنٹا لگا دیں۔ جب گوشت گل جائے تو اس کو پانی سے نکال کر الگ برتن میں رکھ دیں۔اور اس میں مصالحوں سے بھنا گوشت ڈال کر مزید بھونیں پانچ منٹ کے لیے۔
اب اس میں باقی نکلا ہوا پانی ڈال دے اور درمیانی آنچ پر پکنے دیں جب اس میں پانی ذرا خشک ہونے لگے اور شوربہ گاڑھا ہوجائے تو اس کے اوپر ہے دھنیا کی پتیاں چھرک کر آگ سے نیچے اتار لیں۔
مزیدار پہاڑی قورمہ تیارھے۔۔۔۔
The delicious meal of the Eid ul Azah
Hill Qurma recipe
ingredients:
- Meat 250 grams
- Oil 70 grams
- cumin 1 tp
- Garlic four piece
- Onions 80 grams
- Dry coriander tps
- Hot spices a half spoon
- Green coriander
- Salt, red pepper
Method :
- First of all, peel the garlic and onions and chop it.
- Make Powder of Coriander.
- Make a meat cutting as u wish.
- On top of it, garlic onion and dry coriander hot spices and salt , red chili powder put a glass of water.
- Put it on the steve and cook on the light flame, when seeing half the amount of water.
- See meat is ready or not that and then remove it in a separate pot.
- And fry more than five minutes to meat spices in it.
- Now put the left water and let it thick on the light flame..
- Now sprinkle the green leaf of coriander in it and remove from steve.. yammy dish is ready.۔۔۔

1 Comments
Zabardast
ReplyDelete