Love affection Quotes

Love affection Quotes

Love
Love Affection Quotes 

محبت

 * "محبت" میری زندگی کی بنیاد ہے ۔(حضرت محمدﷺ)

* سلام کرنے سے "محبت" بڑھتی ہے۔(حضرت محمدﷺ)

*  دنیا کی "محبت" سب گناہوں کی جڑ ہے ۔ (حضرت محمدﷺ)

* "محبت" ایسی پیاری چیز ہے تو انسان کو مشکل ترین کاموں کے لئے مجبور کرتی ہے اگر یہ نہ ہوتی تو دنیا میں با لعموم قربانی کی راہ مسدود ہو جاتی۔ (ٹینی سن)  

* اگر تم خدا سے "محبت" کرنا چاہتے ہیں تو اپنے رسول کی پیروی کرو تو خدا تم کو اپنا دوست بنا لے گا. (قران کریم)

*  جب کوئی اپنے بھائی سے "محبت" کرے تو اسے بتا دے کہ میں تم سے "محبت" رکھتا ہوں۔ (حضرت محمدﷺ)

* اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ میں خدا سے "محبت" کرتا ہوں اپنے بھائی سے نفرت تو وہ جھوٹا اور مکار ہے ۔(حضرت عیسی) 

 * اگر تم اپنے "محبت" رکھنے والے سے "محبت" رکھو تو تمہارے لئے کیا اجر ہے. (حضرت عیسی)

 * سر بلندی و عظمت کے شہ نشین پر چڑ ھتے ہوئے لوگوں کے ساتھ "محبت" اور خوش اخلاقی سے پیش آئے. (ونسٹن ٹر نر)

Love

LOVE (Affection)

*  "Love" is the foundation of my life. (Hazrat Muhammadﷺ)

*  Greeting "Love" increases (Hazrat Muhammad ﷺ)

*  The world's "love" is the root of all sins. (Hazrat Muhammadﷺ)

* If "love" is such a cute thing, man force for the most difficult tasks if it wa not,

   then the way of sacrifice in the world would be blocked. (tinysun)

* If you want to "love" to God, follow your messenger, then God will make

   you۔ friend. (The Holy Quran)

*  When someone does "love" from his brother, tell him that I keep you "love"

      from you. (Hazrat Muhammadﷺ)

*  If a person says that I "love" from God, he hate his brother, he is a liar. (Jesus)

*  If you keep "love" from your "love", then what is the reward for you. (Jesus)

*  When many successes you get, you should also face love and ethics with

     people.  (Winston Tender)

Post a Comment

0 Comments