Delhi chicken korma recipe
Delhi Qorma Recipe
Ingredients
- Goat or Chicken Meat Half Kg
- Onion 1 Brown
- Yougrt 250g
- Nutmeg Jawtri Green Cardamom Powder Half a teaspoon
- Salt to taste
- Two teaspoons of garlic paste
- Two teaspoons of red chilli powder
- A teaspoon of coriander powder
- A cup of oil
- Half a teaspoon
- Hot spices
- Five blackpeper
- Clove 5
- Three cardamoms
Method
- First, brown the onions until golden brown.
- And spread it on a newspaper.
- Then add cloves, ground black pepper, green cardamom, ginger, garlic paste and meat in the same oil and fry for two minutes.
- Then add salt, red pepper, coriander and a cup of water.
- Leave it to cook so that the water dries and the meat melts.
- Now lightly beat the yoghurt and mix nutmeg and green cardamom powder in it.
- Finely chop the fried onions by hand.
- And mix in the meat and fry well.
- When the curd water is dry, add a little water,And cover it.
- When the qorma is ready, add the Kiyora.
- Presentation
- Delhi Qorma Serve With Naan. Very delicious Is ready to eat.
Delhi Qormaدہلی کا قورمہ
اجزاء
بکرے یا چکن کا گوشت آدھا کلو
پیاز ایک عدد (براؤن کر لیں)
دہی 250گرام
جائفل جاوتری
سبز الائچی کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
چمچ لہسن ادراک کا پیسٹ دو چائے کے
لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
تیل ایک کپ
کیوڑہ آدھا چائے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ
کالی مرچ پانچ عدد
لونگ پانچ عدد
الائچی تین عدد
ترکیب
سب سے پہلے پیاز کو گولڈن براؤن کرکے نکال لیں.
اور کسی اخبار پر بچھادیں.
پھر اسی تیل میں لونگ ,ثابت کالی مرچ, سبز الائچی ادرک لہسن پیسٹ اور گوشت ڈال کر دو منٹ کے لیے فرائی کریں.
پھر اس میں نمک, لال مرچ, دھنیا ڈال کر ایک کپ پانی ڈال دیں .
اور پکنے کے لیے رکھ دیں تاکہ پانی خشک ہو جائے گوشت گل جایے.
اب دہی کو ہلکا سا پھینٹ کر اس میں جائفل جاوتری سبز الائچی کا پاؤڈر مکس کریں.
اور فرائی کی ہوئی پیاز کو بھی ہاتھ سے مسل کر باریک کرکے ڈال دیں.
اور گوشت میں مکس کریں اور اچھی طرح بھون لیں.
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھک دیں اور دم پر رکھ دیں.
قورمہ تیار ہو جائے تو کیوڑہ ڈال دیں.
پریزنٹیشن
دہلی قورمہ مہمانوں کو نا ن کے ساتھ پیش کریں. بہت ہی مزیدار تیار ہے.
,Delhi chicken korma recipe
Delhi Qorma

0 Comments