Mince Ringo recipe
Delicious and healthy food
And Mouth Watering 😋😋
just try....👍
Mince Ringo recipe
Ingredient:
- mince 250 grams
- Egg 1
- Basin half a cup
- Salt as needed
- Baking powder 1ts
- A teaspoon of garlic paste
- Mint leaves
- 4 to 6 green chillies
- Ajwain is a teaspoon
- A teaspoon of white pepper powder
- Worcesters sause
- Oil for fry
Method:
- Finely chop the mint and green chillies.
- Wash the qima and put it in a sieve for a while and dry it. Then in a frying pan add 1.5 tablespoons of oil. Take it.
- Add minced garlic and ginger paste and cook over medium heat.
- When the minced water is dry, take it off the stove and let it cool.
- Sift the basin and flour and mix in the baking powder. Then add salt, garlic, white pepper, mint and green chillies.
- Then add a little bit of cold qima and knead it.
- Now take small of this mixture and make a ring shape by making a hole in the middle with the help of your finger.
- Heat the cooking oil in a pan over medium heat for three to four minutes.ad fry light golden ring...ready to eat.
Presentation:
Serve these delicious and nutritious dish with green sauce, tamarind sauce and a cold drink
You can make it with chicken meat too.
مزیدار اور صحت بخش کھانے
منس رنگز
اجزإ،
قیمہ 250 گرام
میدہ
انڈا
بیسن آدھی پیالی
نمک حسب ضرورت
بیکنگ پاودر ایک چاےچمچ
لہسن پیسٹ ایک چاے کا چمچ
پودینہ گٹھی
ہری مرچیں 4 سے 6 عدد
اجوا ٕن ایک چاے کا چمچ
سفید مرچ پیسی ایک چاےچمچ
ووسٹر شإر ساس
تیل تلنے کے لیے
ترکیب
پودینہ اور ہری مرچوں کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
قیمہ کو دھو کر کچھ دیر کے لیے چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں۔ پھر فرائنگ پین میں تیل٢،٣ چمچے۔۔ لیں۔
اس میں قیمہ لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
بیسن اور میدے کو چھان کر اس میں بیکنگ پاؤڈر ملا لیں پھر اس میں نمک لہسن سفید مرچ پودینہ اور ہری مرچیں انڈہ پار سلے وسٹر شإر ساس اجوإن اور ١چمچ ١چمچ تیل ملائیں اور ٹھنڈے پانی کی مدد سے نرم سا گوند ھ لیں۔
پھر اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا کیا قیمہ شامل کرتے جائیں اور گوندھتے جائیں۔
اب اس مکسچر کے چھوٹے پیڑے بنالیں اور انگلی کی مدد سے درمیان میں سوراخ کر کے رنینگ کی شکل بنا لیں۔
کڑاھئی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں ان میں رنگ کوہلکی آنچ پر سہنرا فرای کرکے نکال لیں۔
پریزنٹیشن
ان مزے دار اور غذائیت سے بھرے رنگ کو ہری چٹنی ، املی کی چٹنی اور کلڈ ڈرنک ساتھ پیش کر یں۔
ان کو حسب پسند چکن کے قیمے کے ساتھ بنایا جا سکتا ہے

1 Comments
Amazing 💖
ReplyDelete