Chinese kebab recipe

Chinese kebab recipe

 Chinese kebab recipe

Delicious and healthy food

And Mouth Watering 😋😋

just try....👍

Chinese kebab recipe

Chinese kebab recipe 

ingredient:

  1. Mince of chicken  half kilo
  2. Salt to taste
  3. A spoonful of garlic paste
  4. Two to three green onions
  5. A teaspoon of Chinese salt
  6. A teaspoon of ground black pepper
  7. A teaspoon of white pepper
  8. A tablespoon of chicken powder
  9. Half a cup of fresh cream
  10. Two slices of double bread
  11. Oil as required

Method:

  • Wash the minced meat and put it in a sieve. Finely chop the green onion,Crush a slice of  bread and put it on the fresh cream.
  • Then add salt, garlic, green onion, Chinese salt, black pepper, white pepper, chicken powder, 
  •  bread mixed with fresh cream and mix well and keep in the fridge for 15 to 20 minutes.
  • Take the minced meat out of the fridge and make small round kebabs.
  • Heat half a cup of oil in a frying pan over medium heat for two to three minutes and fry until golden.
  • Presentation:
  • Arrange nicely on a plate and serve with salad and sauce...yammy!

Chinese kebab recipe

چائنیز کباب

اجزا

چکن کا قیمہ آدھا kg

 نمک حسب ذائقہ

 لہسن پساہوا  ایک کہانےکا چمچ

 ہری پیاز دو سے تین عدد

چائنیز نمک ایک چائے کا چمچہ 

کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ 

سفید کالی مرچ ایک چائے کا چمچ 

چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ

فریش کریم آدھی پیالی 

ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد 

آئل حسب ضرورت

ترکیب

قیمے کو دھو کر چھلنی میں ڈال  لیں .ہری پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں ڈبل روٹی کے سلائس کو چورا کرکے فرش کرم میں ڈال دیں.

پھر قیمے میں نمک لہسن ہری پیاز چائنیز نمک کالی مرچ سفید مرچ چکن پاودر ڈبل روٹی ملی ہوئی فریش کریم ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں.

قیمے کو فریج سے نکال کر چھوٹے چھوٹے گول کباب بنا لیں.

فرائنگ پین میں آدھی پیالی تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور تھوڑے 

تھوڑے کباب ڈالتے ہوئے سنہری فرائی کر لیں.

پریزنٹیشن

خوبصورتی سے پلیٹ میں سجا کر سلاد اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں.

Post a Comment

0 Comments