Best scrambled eggs recipe
Ingredient
- Four tablespoons of oil
- Four or five green chillies
- Six eggs
- Salt to taste
- Garlic two to three
- One onion
- Six to seven tomatoes
- A teaspoon of red chilli powder
- Half a teaspoon of turmeric
- Half a teaspoon of crushed coriander
Method
- Finely chop the onion and tomato,green chili.
- Heat oil in a pan.
- And lightly fry the onion till it becomes soft.
- Add garlic and fry once.
- Then put tomatoes in it.
- Add red chillies, salt, turmeric and coriander and mix well.
Presentation
- Eat with hot Paratha.
انڈا گھوٹالا
اجزاء
تیل چار کھانے کے چمچے
ہری مرچیں چار پانچ عدد
انڈے چھ عدد
نمک حسب ذائقہ
لہسن دو سے تین جوئے
پیاز ایک عدد
ٹماٹر چھ سے سات عدد
لال مرچ پیسی ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
ترکیب
پیاز اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر رکھ لیں.
پین میں تیل ڈال کر گرم کریں.
اور ہلکا پیاز نرم سا ہونے تک فرائی کریں.
لہسن ڈال کر ایک مرتبہ فرائی کریں.
پھر اس میں ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال دیں.
اس میں لال مرچ نمک ہلدی اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں.
اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائے.
انڈے ڈال کر دو سے تین منٹ تک اسی طرح ملائیے کے انڈے مکمل طور پک جائے.
پریزنٹیشن
گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ کھائے
Best scrambled eggs recipe
Scrambled eggs ingredients
Best scrambled eggs recipe
Ingredient
- Four tablespoons of oil
- Four or five green chillies
- Six eggs
- Salt to taste
- Garlic two to three
- One onion
- Six to seven tomatoes
- A teaspoon of red chilli powder
- Half a teaspoon of turmeric
- Half a teaspoon of crushed coriander
Method
- Finely chop the onion and tomato,green chili.
- Heat oil in a pan.
- And lightly fry the onion till it becomes soft.
- Add garlic and fry once.
- Then put tomatoes in it.
- Add red chillies, salt, turmeric and coriander and mix well.
Presentation
- Eat with hot Paratha.
انڈا گھوٹالا
اجزاء
تیل چار کھانے کے چمچے
ہری مرچیں چار پانچ عدد
انڈے چھ عدد
نمک حسب ذائقہ
لہسن دو سے تین جوئے
پیاز ایک عدد
ٹماٹر چھ سے سات عدد
لال مرچ پیسی ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
ترکیب
پیاز اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر رکھ لیں.
پین میں تیل ڈال کر گرم کریں.
اور ہلکا پیاز نرم سا ہونے تک فرائی کریں.
لہسن ڈال کر ایک مرتبہ فرائی کریں.
پھر اس میں ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال دیں.
اس میں لال مرچ نمک ہلدی اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں.
اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائے.
انڈے ڈال کر دو سے تین منٹ تک اسی طرح ملائیے کے انڈے مکمل طور پک جائے.
پریزنٹیشن
گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ کھائے
Best scrambled eggs recipe
Scrambled eggs ingredients
0 Comments