Spicy and sour Chicken Wings
Delicious and healthy food
And Mouth Watering 😋😋
just try....👍
Spicy and sour Chicken Wings
ingredient
- Chicken wings half a kilo
- Salt to taste
- A tablespoon of garlic
- Spoon chopped red pepper
- Two tablespoons of soy sauce
- Two tablespoons of vinegar
- Two tablespoons of lemon juice
- 1 tablespoon of honey
- Two tablespoons of chili sauce
- Four tablespoons of oil
Method
- In a large bowl, add salt, crushed garlic, red chilli, chopped soy sauce, vinegar, honey, two tablespoons of honey and lemon juice.
- Cut the chicken wings into two pieces and marinate with the mixture. Refrigerate for two to three hours.
- Heat oil in a frying pan over medium heat for two to three minutes.
- Cook the spiced wings on high heat for two to three minutes and cover and leave for twenty minutes so that it cook well.
- Turn it upside down once or twice until golden.
Presentation
Serve with custom sauce and spicy ketchup.
Spicy and sour Chicken Wings
مزیدار اور صحت بخش کھانے
چٹ پٹی چکن ونگز
اجزا
چکن ونگز آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
لہسن ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ کٹئ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
لیموں کا رس دو کھانے کا چمچ
شہد 1کھانے کا چمچہ
چلی ساس دو چمچ
تیل چار چمچ
ترکیب
بڑے پیالے میں نمک پسا لہسن لال مرچ کٹئ سویاساس سرکہ شہد دو کھانے کے چمچے اور لیموں کا رس ڈال کر ملا کر رکھ لیں.
چکن ونگزکو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر مکسچر سے میر نیٹ کرلیں دو تین گھنٹوں کے لیے فریج میں رکھ دیں جتنی دیر تک مسالے میں رکھا جائے گا اتنا ذائقہ دوبالا ہو گا.
فرائنگ پین میں تیل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں.
مصالحے لگے ونگز کو تیز آنچ پر دو سے تین منٹ تک پکائیں اور ڈھک کر بیس منٹ رکھ دے.تاکہ اچھئ طرح گل جائں.
اچھی طرح سنہرا کر کے درمیان میں ایک سے دو مرتبہ الٹ پلٹ کر لیں.
پریزنٹیشن
حسب پسند چٹنی کے ساتھ پیش کرے

0 Comments