Chicken stuffed paratha
Delicious and healthy food
And Mouth Watering 😋😋
just try....👍
Chicken stuffed pratha
Ingredient
- Chiken 200 grams
- A cup of Mida
- One and a half cup of flour
- Salt to taste
- A teaspoon of crushed ginger garlic
- Four to six pieces of proven pepper
- A thickly chopped onion
- Half a teaspoon of ground black pepper
- A teaspoon of chopped red pepper
- Two tablespoons of tomato paste
- Cooking oil as required
Method
- Wash the chicken thoroughly and put it in two cups of water to boil. When it boils, remove the foam.
- Put pepper and onion in it, cover and cook on low heat.
- When the water is dry, take it off the stove and let it cool down. Separate the chicken bones and fiber the herbs.
- Heat a tablespoon of oil in a frying pan over medium heat for one to two minutes and add ginger and garlic and fry for two minutes.
- Then add chicken, salt, pepper, red pepper and fry for two minutes.
- When it smells, add tomato paste and fry until the oil separates.
- Remove from the heat and allow to cool.
- Mix flour and flour, add salt, a tablespoon of oil and knead.
- Wrap in a damp mulmal cloth for ten to fifteen minutes.
- Fill the chicken mixture in the middle and make small pratha vines with light hands.
- Add oil and fry till golden.
Presentation
- Serve hot pratha with the sauce of your choice .
مزیدار اور صحت بخش کھانے
چکن اسٹفڈ پراٹھے
اجزا
چکن 200گرام
میدہ ایک پیالی
آٹا ڈیڑھ پیالی
نمک حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
ثابت کالی مرچ چار سے چھ عدد
پیاز موٹی کٹی ہوئی ایک عدد
کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چمچ
کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
کوکنگ آئل حسب ضرورت
ترکیب
چکن کو صاف دھو کر دو پیالی پانی میں ابالنے کے لیے رکھ ابال آنے پر جھاگ نکا.ل
اس میں کالی مرچیں پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکنے دیں
پانی خشک ہونے پر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں چکن کی ہڈیاں الگ کرکے بوٹیوں کا ریشہ کرلیں
فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر ایک سے دو منٹ گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن ڈال کر دو منٹ فرائی کریں.
پھر اس میں چکن نمک کالی مرچ لال مرچ ڈال کر دو منٹ بھونیں
خوشبو آنے پر اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈالیں اور اچھی طرح تیل علیحدہ ہونے تک بھونے
چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہو نے رکھ دیں
میدہ اور آٹا ملا کر نمک ایک چمچ آئل ڈال کر گوندھ لے
دس سے پندرہ منٹ ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیں
پیڑے بنا کر چکن کامکسچر درمیان میں بھر دے ہلکے ہاتھ سے چھوٹے چھوٹے پراٹھے بیل لیں
تو ے پر تیل ڈالتے ہوئے سنہری فرائی کر لیں
پریزنٹیشن
گرم گرم پراٹھوں کو اپنی پسند کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں

0 Comments