Ramadan recipes iftar snacks and dinner menu

Ramadan recipes for iftar and dinner menu
Ramadan  unique 7 Recipe for Ifftari & 6 Dinner Special menu 2021 in urdu

Ramadan Recipe for Ifftari & Sehri Special menu 2021 in urdu

Ramadan recipes for iftar snacks dinner menu

Ramadan recipes iftar snacks and dinner menu:

  • Very very easy and special delicious recipes of Ramadan Kareem. Save Time and get healthy  food as well and easy to make.
  • It's time to get Ramadan's blessings. And take special care of your health.
  • lets makes delicious food and enjoy it. Such foods that our health also remains good and we can do worship well also too. So keep yourself refresh and take advantage of Ramadaan and collect lots of sawab.❤  
  • I hope you will like all the recipe and you  will get benefit from it and the time will also be save...
  • So let's start delicious  and  special  food now......👍(You can also see the category of this blog to find more delicious and healthy recipes.)

so enjoy your cooking. (With Homefood100)

Ramadan recipes in urdu

Iftari:

Recipe No.1

Ramadan recipes

Chicken Popcorn's

Ingredients;

  • Chicken  Marination:
  • Boneless Chicken 500grams, cut into an inch cubes 
  • Yogurt 1cup
  • Vinegar 1tsp
  • Salt 1tsp
  • Black pepper powder 1/2 tsp
  • Red chili powder 1/2 tsp
  • Coating:
  • All-purpose flour 1cup
  • Baking powder 1 tsp
  • Salt 1 tsp or taste 
  • Red chili powder 1tsp or more
  • Paprika powder 1.5 tsp
  • Garlic powder 1tsp
  • Blackpepper powder  1/2tsp
  • Oregano 1/2 tsp

FRYING TIME: 3-4 minutes on medium flame 

Popcorn Chicken Sauce Recipe:

Ingredients:

  1. Butter 4 tsp
  2. Ginger paste 1tsp
  3. Garlic paste 1tsp
  4. Tomato puree 4tsp
  5. Chilli flakes  2 tsp
  6. Soy sauce 4 tbsp
  7. Chilli sauce 2 tbsp
  8. Blackpepper powder 1tsp
  9. Ketchup 1cup
  10. Sugar 4 tsp

Method:

  •  Cut the chicken into an inch.
  •  Take the yogurt to make butter milk,Be thin yogurt inside it add vinegar. 
  • Leave for five minutes so that mix well.
  •  Put the first salt in this batter. Pepper's powder, Then put the powder of red pepper in it.
  •  You can put a red pepper with your own.
  •  Just put three spices inside it and now we will put chicken. 
  • Mix well inside the yogurt to chicken. Put this chicken  around an hour to marinate. you can also marinate it over night too.
  • For the coating of pop corn chicken: Take all-purpose flour . 
  • Baking powder,salt,red chili powder,paprika red chilli,blackpeper powder,garlic powder,oregano add in this batter,then add chicken cubes for coated. 
  • now fry this chicken cubes ..
  • Popcorn  chicken sauce: Put butter in a pan and put the ginger garlic paste in it. add Tomato Puree,stir fry in it. 
  • Now add  chili sauce,soy sauce, sugar,blackpepper powder, chilli flakes ,ketchup. Stirring well your yammy chicken popcorn sauce is ready to serve...,

Ramadan Recipe for Ifftari & Sehri Special menu:

رمضان کریم کی بہت ہی آسان اور اسپیشل مزیدار ترکیبیں.جو پکانے میں جلدی اور کھانے میں مزیدار بھی ہیں۔۔۔

 وقت آگیا ہے کہ رمضان کی برکتیں لوٹیں اور اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے اچھے اچھے مزے کے کھانے کھائیں۔ ایسے کھانے جس سے ہماری صحت بھی ٹھیک رہے اور ہم عبادت بھی اچھی طرح سے کرسکیں. تو اپنے آپ کو تروتازہ رکھیں اور اور رمضان سے خوب فائدہ اٹھائیں اور نیکیاں اکٹھا کریں۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو ساری ریسپی پسند آئے گی اور اس سے آپ کو فائدہ ہوگا اور ٹائم بھی بچے گا. تو چلو اب شروع کرتے ہیں مزیدار  اسپیشل کھانے۔۔۔...👍

Ramadan Recipes for iftar snacks dinner menu

ترکیب نمبر .1
چکن پاپکارن ریسی

چکن کو ایک انچ میں کاٹ لیں.بٹر  دودھ بنانے کے لئے دہی لیں پیالے میں پتلی والی دہی ہو اس کے اندر سرکہ شامل کرلیں.اچھی طرح رچ بس جانے کے لیے پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں.اس بٹر میں سب سے پہلے نمک ڈالیں.کالی مرچ کا پاؤڈر,اس کے بعد اس میں لال مرچ کا پاؤڈر ڈالیں۔آپ اپنی مرضی سے لال مرچ ڈال سکتے ہیں۔ویسے اسپاسئ اچھا لگتا ہے۔بس اس کے اندر تین یہ اشیاء ڈالتے ہیں اور اب ہم چکن ڈال دیں گے.دہی کے اندر اچھی طرح سے مکس کر لیں چکن کوتقریبا ایک گھنٹہ رکھ دیں۔ 

پاپ کارن چکن کی کوٹنگ کے لئے: میدہ لیں ,بیکنگ پاؤڈر,نمک,لال مرچ ،کشمیری لال مرچ پاودر،کالی مرچ پاودر،گارلک پاودر، اور اوریگینو شامل کریں۔اب میدہ میں چکن کو اچھے سے مکس کر لیں۔اور فرائ کر لیں۔۔

 پاپکارن چکن چٹنی:ایک پین میں مکھن ڈال دے اور اس میں ادرک لہسن کی پیسٹ ڈالیں.ٹماٹر پیوری شامل کریں۔ہلکا سا بھونتے جایں۔اب چلی سوس،سویاساس،شکر،کالی مرچ،اور ڈردیا لال مرچ،کیچپ،شامل کریں۔اچھی طرح سے پیسٹ بنا لیں۔ مزیدار چکن ساس تیار ہے۔۔😙😛

Ramadan recipes 100

\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\

اسپیشل رمضان کریم کی مزیدار ترکیبیں 

افطاری

:ترکیب نمبر .2

کھٹے اور چٹ پٹے آلو

اجزاء

  • آلو (چھوٹے کاٹے ہوئے) 5عدد
  • کالے چھولے آدھا کلو
  • املی کا گودا ایک پیالی
  • نمک حسب ذائقہ
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
  • چاٹ مصالحہ 2 سے 4 کھانے کے چمچے
  • پیاز باریک کاٹ لیں ایک عدد
  • لال مرچ (کٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچے
  • ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 4 سے 5عدد
  • دھنیا تھوڑا سا
  • پودینہ تھوڑا سا
  • لیموں کا رس 4 سے 5 کھانے کے چمچے
  • راۓ / کڑی پتے حسب ضرورت

ترکیب:

چھولے اور آلوؤں کو ابال کر الگ رکھ دیں.اب کڑاہی میں تیل کو گرم کرکے ہلکا سااس میں رائ کو کڑ کڑاکے اس میں کڑی پتے اور پیاز ڈال کر ہلکا براؤن کرلیں۔جب بھن جائے تو اسے نمک ڈال دے۔پھر اس میں چھولےاور  آلو کو ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔پھر اس میں چاٹ مصالحہ اور ہرا دھنیا پودینہ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اور اوپر ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں۔مزے دار چٹ پٹے آلو چھولے تیار ھے۔.  ............,............

\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\

ترکیب نمبر.3

چائنیز کباب

  • اجزاء
  • مرغی (بون لیس) آدھا کلو
  • آلو ڈیڑھ پاؤ
  • گاجر 2 عدد 
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  • سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
  • ہری پیاز تین عدد
  • ہری مرچ پانچ عدد
  • پیسی لال مرچ حسب ذائقہ
  • نمک حسب ضرورت
  • چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
  • مایونیز آدھی پیالی
  • انڈے دو عدد
  • ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

ترکیب:

مرغی میں نمک, لہسن ادرک ,چلی گارلک ساس اور سویاس ڈال کر ابالیں۔بوائل ہو جائے تو مرغی کے ریشے کر لیں۔آلو ابال کر چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔گاجر کو کدو کش کر لیں.ہری پیاز اور ہری مرچ باریک کاٹ لیں .مرغی کے ریشے، آلو، گاجر، ہری مرچ، ہری پیاز سب ایک ڈش میں ڈال کر اس میں مایونینز شامل کریں۔اور حسب ضرورت کباب بنالیں۔پھر انڈے اور ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تل لیں۔

مزیدار چائنیز کباب تیار ہے ٹماٹر کیچپ کے ساتھ سرو کریں......................

\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\

ترکیب نمبر4

چائنیز رول

  • اجزاء:
  • گوشت (پسندے )آدھا کلو
  • ادرک کھانے کا ایک چمچہ
  • پیاز ایک عدد
  • لہسن ایک کھانے کا چمچہ
  • بند گوبھی آدھی پیالی
  • گاجر آدھی پیالی
  • ہری پیاز ایک چوتھائی پیالی
  • تیل تین کھانے کے چمچے
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچے
  • پودینہ کھانے کے دو چمچہ
  • ہری مرچ تین کھانے کے چمچے
  • نمک حسب ذائقہ 
  • سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا آدھا چمچہ
  • چائنیز نمک چائے کا آدھا چمچہ
  • رول پٹی حسب ضرورت 
  • تیل تلنے کرنے کے لیے حسب ضرورت

ترکیب:

پہلے تمام سبزیوں کو باریک چوپ کرلیں.گوشت کو ابال کر ریشے کر لیں.اب پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو گولڈن براؤن کریں.اب اس میں لہسن ادرک اور نمک سیاہ مرچ ،پاؤڈر، چائنیزنمک ڈالیں۔تھوڑی دیر کے بعد بند گوبھی، گاجر، ہری پیاز، سویاسوس، پودینہ ،ہرا دھنیا، ہری مرچ ڈال کر دو منٹ تک دم پر رکھ دیں۔گرم تیل میں درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں.

مزیدار چائنیز رول تیار ہے رمضان کے لیے..............

ترکیب نمبر.5

چکن سینڈوچ

اجزاء:

  • مرغ کا گوشت250گرام
  • مکھن 50 گرام
  • ڈبل روٹی بارہ سلاس
  • ککڑی 25گرام
  • کالی مرچ سے تین چمچ
  • ٹماٹر 50 گرام
  • پیاز 50گرام
  • بند گوبھی 50گرام
  • نمک حسب ضرورت

ترکیب:

مرغ کا گوشت أبال کر خوب اچھی طرح کچل لیں۔پیاز چھیل کر باریک باریک کاٹ لیں۔ککڑی کدوکش کریں۔ٹماٹر دھو کر باریک کاٹ لیں۔بند گوبھی کو باریک کتر لیں اور ابلے ہوئے گوشت میں پیاز, بند گوبھی ,کالی مرچ پسی ہوئی, ککڑی اور  ٹماٹر ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر دیں.اب ایک سلائس پر تھوڑا سا مکھن لگائیں.اور دوسرے سلائس پر چکن والا آمیزہ رکھ کر مکھن لگائیں.سلائس اوپر  رکھ کر دبا دے۔اور تیز چھری کے ساتھ تکون کی شکل میں کاٹ کر پلیٹ میں سجا ءیں.اور کھانے کے لئے پیش کریں.,..................

6.ترکیب نمبر

  • ہرے مصالحے کی بوٹی 
  • گوشت(بوٹیاں بنوالیں) آدھا کلو
  • ہری مرچیں (پسی ہوئی) 10 عدد
  • پودینہ چوتھائی کپ
  • ہرا دھنیا آدھا کپ
  • کوکونٹ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے
  • نمک حسب ذائقہ
  • کچا پپیتا (پسا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  • سرکہ چوتھائی چائے کا چمچہ
  • کھانے کا رنگ چند قطرے
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
  • تیل تین کھانے کے چمچے

ترکیب:

گوشت دھو کر خشک کر لیں اس میں ہری مرچ, پودینہ, ہرا دھنیا, کوکونٹ پاؤڈر, نمک، پپیتا، زیرہ، لہسن ادرک پیسٹ،گرم مصالحہ, سرکہ ,کھانے کا رنگ لیموں کا رس اور تیل لگا کر دو سے تین گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں.میرینیٹ ہوئے گوشت کو لیموں لگا کر باربی کیو کرلیں.سویا سوس پین میں ڈال کر پکا لے اور بھون کر کوئلے کا دھواں دے دیں۔اب اسے گرم گرم پراٹھے اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں...........

ترکیب نمبر.7

چکن پکوڑے

  • اجزاء:
  • چکن بون لیس( کیوبز میں کاٹ لیں) آدھا کلو
  • بیسن ایک کپ
  • نمک حسب ضرورت
  • سبز مرچ( باریک کٹی ہوئی) تین سے چار عدد
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  • سرخ مرچ ایک چائے کا چمچا
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچہ
  • کالی مرچ ایک کھانے کا چمچہ
  • سونف (پوٹلی میں لیں) ایک کھانے کا چمچا
  • تیل حسب ضرورت
  • ہرا دھنیا آدھی گھٹی
  • پودینہ ذرا سے پتے

ترکیب:

چکن کی بوٹیاں کو ادرک لہسن, نمک اور کالی مرچ ڈال کر ایک گلاس پانی میں ابالیں.

پانی اتنا ہو کہ چکن آسانی سے پک جائے. سونف والی پوٹلی بھی ساتھ ہی شامل کر دیں۔

دوسری طرف بیسن میں سبز مرج،نمک،زیرہ، سرخ مرچ اور ہرا دھنیا، پودینہ شامل کر لیں اور پسٹ بنا لیں۔ پانچ سے سات منٹ میں چکن پک جائے تو ٹھنڈا ہونے پر ڈیڑھ کپ تیل میں بیسن کے آمیزے میں چکن کی بوٹیاں کو ڈبو کر فرائی کریں۔ اور جب فرائی ہوجائے تو اسے نکال لیں اور گرم گرم پکوڑے املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں. مزیدار پکوڑے چکن پکوڑے تیار ہے.......

رمضان کریم کی سحری کی ریسپی

ترکیب نمبر۔،1

آلو بھری روٹی

  • اجزاء:
  • گندم کا آٹا 250 گرام
  • آلو 250گرام
  • پیاز 50گرام
  • گھی 50گرام
  • ہرا دھنیا( چند پتے)
  • گرم مصالحہ1چمچہ
  • ادرک 1چمچہ
  • زیرہ 1/4 چمچہ
  • انار دانہ 1/2چمچہ
  • ہری مرچ چار عدد
  • نمک حسب ضرورت
  • دہی ایک کپ سرو کے لیے
  • ثابت دھینا پاودر 1چمچہ
  • سرخ مرچ حسب ضرورت

ترکیب:

ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کتر لیں۔پیاز اور ادرک چھیل کر باریک باریک کاٹ دیں۔آلو ابال کر کے  چھلکےاتار دیں. پھر ایک سل پر پیاز، آلو، ہرا دھنیا ،گرم مصالحہ ،زیرہ، اناردانہ، ادرک، ہری مرچ ،نمک اور سرخ مرچیں ڈال کر پیس لیں۔اس آمیزے کو الگ رکھ دیں.آٹا گوند کر اس کے بعد چھوٹے چھوٹے برابر وزن کے پیڑے بنایں۔ایک پیڑا تھوڑا سا بیل کر اس کے اوپر آلو کا أمیزہ رکھے پھر دوسرا پیڑا بیل کرا لو والے آمیزے کے اوپر رکھ کر اطراف سے ہاتھ سے دبا کر روٹی بڑی کر کے توے پر پکائیں۔ایک طرف سے پک جائے تو دوسری طرف سے ہٹا کر پکائیں.پھر اوپر گھی لگا دیں اور معمولی سا سرخ کرکے توے سے نیچے اتار لیں۔دہی کے ساتھ یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔..............

ترکیب نمبر.2

قیمے والی روٹی

  • :اجزا
  • قیمہ 250گرام
  • لہسن 1چمچہ
  • گندم کا آٹا 250 گرام
  • پیاز 50گرام
  • گھی 50گرام
  • ہرا دھنیا( چند پتے)
  • زیرہ 1/4 چمچہ
  • انار دانہ 1/2چمچہ
  • ہری مرچ چار عدد
  • نمک حسب ضرورت
  • دہی ایک کپ سرو کے لیے
  • ثابت دھینا پاودر 1چمچہ
  • سرخ مرچ حسب ضرورت

ترکیب:

ایک برتن میں قیمہ ڈالیں اس کے ساتھ لہسن, پیاز, ادرک, زیرہ, نمک, سرخ مرچ, اناردانہ, ہری مرچیں,سرخ مرچیں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ہلکی أنچ رکھیں دس منٹ کے بعد گھی ڈالیں۔

اور قیمہ بھون کر چولہے سے اتار لیں.

اس آمیزے کو الگ رکھ دیں.آٹا گوند کر اس کے بعد چھوٹے چھوٹے برابر وزن کے پیڑے بنایں۔ایک پیڑا تھوڑا سا بیل کر اس کے اوپر قیمہ کا أمیزہ رکھے پھر دوسرا پیڑا بیل کرقیمہ  والے آمیزے کے اوپر رکھ کر اطراف سے ہاتھ سے دبا کر روٹی بڑی کر کے توے پر پکائیں۔ایک طرف سے پک جائے تو دوسری طرف سے ہٹا کر پکائیں.پھر اوپر گھی لگا دیں اور معمولی سا سرخ کرکے توے سے نیچے اتار لیں۔دہی کے ساتھ یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔..............

کھڑے مصالحے والا گوشت

  • اجزاء:
  • گوشت ایک کلو
  • گھی 250گرام
  • پیاز 300گرام
  • ادرک لہسن 50گرام
  • دہی تین سو گرام
  • ثابت سرخ مرچیں
  • نمک حسب ضرورت

:ترکیب

گوشت طرح صاف کر کے پانی سے دھو لیں۔لہسن ،پیاز، ادرک،چھیل لیں۔اور کتر کر رکھ لیں۔اس کے بعد ایک برتن میں تھوڑا سا گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں اور اس میں گوشت ڈال کر معمولی سا بھونیں۔اور ساتھ ہی اس میں دہی ڈالیں اور چمچے کے ساتھ ہلائیں۔اب اس میں نمک پسی ہوئی، ادرک لہسن، ثابت مرچ اور پیاز ایک گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں۔اور برتن کے اوپر رکھے ہوئے ڈھکن پر دہکتے ہوئے کوئلے رکھ دیں 15 منٹ تک برتن کو اسی طرح چولہے پر رکھا رہنے دیں۔

اس کے بعد کوئلہ ہٹا کر برتن کو چولہے سے نیچے اتار ے مز یدار کھڑے مصالحے والا گوشت تیار ہے...................

ترکیب نمبر.4

مرغ کا شاہی قورمہ

  • اجزاء:
  • مرغ کا گوشت 1/2کلو
  • بالائی 100گرام
  • گھی100 گرام
  • سبز الائچی چار عدد
  • کیوڑہ (چند قطرے)
  • ادرک لہسن 10گرام
  • پیاز 125گرام
  • زعفران چوتھائی چائے کا چمچ
  • ٹماٹر100 گرام
  • نمک حسب ضرورت
  • سرخ مرچ حسب ضرورت

ترکیب:

پیاز چھیل کر لچھے دار کاٹ لیں۔ادرک, لہسن کا پیسٹ بنا لیں.مرغ کا گوشت اچھی طرح صاف کرکے پانی سے دھو لیں۔کیوڑہ میں زعفران اور سبز الائچی کے دانے ملا کر رکھ دیں.پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں .اس میں پیاز سرخ کر کے گوشت کے ٹکڑے ڈالیں دو منٹ کے بعد اس میں ٹماٹر،بالائی ادراک اور لہسن ڈال کر بھونیں پھر اس میں حسب ذائقہ نمک اور پسی ہوئی سرخ مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں.پندرہ منٹ کے بعد ایک کپ پانی ڈالیں.اور برتن کو مزید دس منٹ تک چولہے پر رکھیں.پھر اس میں ایک کیوڑے والا آمیزہ ڈال کر دم لگائیں.اور آگ سے نیچے اتار لے مرغ کا شاہی قورمہ تیار ہے۔۔۔روٹی یا نان کے ساتھ تناول فرمائیں۔..............

سبزی گوشت پلاؤ+بریانی

  • اجزاء:
  • چاول 250گرام
  • گوشت 250گرام 
  • مٹر 50گرام
  • آلو سو گرام
  • چھوٹی الائچی دو عدد
  • لہسن ادرک ایک چمچہ
  • زعفران چوتھائی چائے کا چمچ
  • کیوڑہ چار چمچے
  • دھنیا بیس گرام
  • گرم مصالحہ ڈیڑھ چمچہ
  • پیاز 70گرام 
  • نمک حسب ضرورت
  • لال مرچ حسب ضرورت
  • گھی 125گرام

ترکیب:

مٹر لیں اور آلو چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ایک برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال لیں اور چولہے پر رکھیں.

اس میں کٹے ہوئے آلو، نمک تھوڑا سا اور مٹر کے دانے ڈال کر ا بال لیں۔چاول بھگو کر رکھ دیں.

گوشت صاف کرلیں۔ اس کے بعد ایک برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں اس میں پیاز ڈال کر کے باہر نکال لیں۔پھر اسی برتن میں گوشت ادرک لہسن ڈال کر بھون لیں.

تین منٹ کے بعد سرخ کی ہوئی پیاز ،نمک، مرچیں، دھنیا ،گرم مصالحہ ڈال کر ایک کپ پانی ڈالیں.

اوپر ڈھکن لے کر دس منٹ پکائیں.

ایک الگ برتن میں چاول ابالنے پھر ایک خالی برتن میں چاول کی تہہ بچھائیں.اوپر مصالحے والا گوشت ڈالیں.

اور اس کے اوپر آلو اور مٹر کے چنددانے پھر چاول اور گوشت اسی طرح تہیں جما کر آخری میں

زعفران اور الائچی کے دانے پیس کر کیوڑہ میں ملائیں.اور برتن میں چھڑک کر برتن چولہے پر چڑھا دیں.انتہائی ہلکی آنچ پر رکھیں.دس منٹ تک دم لگائیں پھر نیچے اتار لیں مزیدار پلاو پلس بریانی تیار ہے۔..............

ترکیب نمبر۔6

کھٹی دال

  • اجزاء:
  • دال چنا50گرام
  •  مونگ دال 50گرام
  • لہسن دس گرام
  • پیاز سو گرام
  • املی سو گرام
  • پیسا ہوا خشک دھنیا ایک چمچ
  • گھی سو گرام
  • ہلدی1\4 چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چمچ 
  • زیرہ پاودر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک, سرخ مرچ حسب ذائقہ

ترکیب:

سب سے پہلے دالیں اچھی طرح صاف کریں.اور پانی میں بھگو کر رکھ دیں.لہسن اور پیاز کاٹیں۔

دو کپ پانی میں املی بھگو کر رکھ دیں.اس کے بعد ایک برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں .

اس میں پیاز کو براؤن کرکے اس میں پسا ہوا لہسن, خشک دھنیا ,زیرہ, نمک میں مرچیں،ہلدی ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔پھر اس میں دالیں بھون کر ایک گلاس پانی ڈالیں اور ہلکی أنچ کر دیں.

پندرہ منٹ کے بعد جب دال گل جائے تو اس میں املی کا پانی نتھار کر ڈال دیں۔

اور اوپر ڈھکن دے کر مزید پندرہ منٹ تک پکائیں اس کے بعد جب اس میں پانی خشک ہونے لگے تو دال گل جائے تو پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک دیں.اور آگ سے نیچے اتار لیں مزیدار اور لذیز کھٹی دال تیار ہیے۔۔۔۔۔..........

Post a Comment

0 Comments