آسان اور صحت بھرے کھانےآلو میتھیی
اجزإٕٕٕ ٕ :
آلو
ٹماٹر
پیاز
ہری مرچ
میتی کے پتے
نمک
لال مرچ پاؤڈر 1ts
دھنیاپاؤڈر آدھا چمچ
ہلدی 1ts
ترکیب:
آلو پیاز ٹماٹر کو کاٹ لیں۔ ایک فرائی پین میں تیل لے اور اس میں پیاز کو تل لیں۔ جب فرائی ہوجائے اس میں ٹماٹر، ہری مرچ،نمک،ہلدی،لال مرچ،دھنیا پاودر دال کر اچھے سے بھون لیں۔۔
جب تیل اوپر آجائے اس میں آلو ڈال کر تھوڑا بھون لیں اور ادھا کپ پانی ڈال دیں۔ اور پکنے کے لیے رکھ لیں۔۔
جب سالن تیار ہو جائے تو اسے نان یا روٹی کے ساتھ صرف کرے مزیدار کھانا تیار ہے....
Easy and healthy food
Alo Mathi salan
ingredient :
- Potato
- tomatoes
- Onion
- Mitti leaves
- green chili
- Salt as need
- Red pepper powder 1ts as u like
- coriander 1ts
- turmeric half ts
Recipes:
- Cut potato onion tomatoes. Take oil in a frying pan and fry the onions in it. When it fry add tomato, green pepper, salt, turmeric, red pepper, coriander powder and stir the spoon properly...
- When oil comes up, put potatoes and put a little bit of water. And keep it for cooking ..
- When the salan is ready then sever it with nan or roti .
- delicious food is here...

0 Comments