Heart quotes in english urdu

Heart quotes in english urdu

 Heart quotes in english urdu
Heart touching poetry

                                          ❤Heart quotes in english urdu💔

کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل کی آزاری ہے خواہ وہ مومن کا ہو یا کافر کا۔ 
جب تک آدمی کا دل اللہ کی یاد میں ہے وہ نماز میں ہے عبادت میں ہے اگرچہ
 بازار میں ہو۔
حکمت ایک درخت ہے جو کہ دل سے اگتا ہے اور زبان سے پھل دیتا ہے۔

عقلمند وہ ہے جو مصیبت کے وقت اپنے دل کو جگہ سے نہ ہلے دے

حقیقی حسن کا سرچشمہ دل ہے اگر یہ سیاہ ہو تو چمکتی آنکھیں بے نور ہے۔

تمہارے دلوں سے اگر موت کا یقین دور نہ ہوتا تو فضول امیدوں کا غرور تم پر غالب نہ آتا۔
موت کو بہت یاد کرو اس سے تمہارا دل نرم ہو جائے گا۔

تونگرکا دل جیب میں اٹکا رہتا ہے اور درویش کا دل اللہ تعالی میں۔

اپنے دل کو صرف خدا کے لیے خالی رکھو اورا عضا کے ساتھ بال بچوں کے لیے
فکر معاش کرو یہ بھی تعمیل حکم ہے۔
یہ مفید نہیں کہ زبان کا ماہر ہو اور دل نادان ہو۔

اللہ کی عبادت دل سے ہوتی ہے نہ کہ زبان سے۔

دل کو روشن کرنا ہو تو غیر ضروری باتوں سے پرہیز کرو۔

دل صاف نہیں تو تمام جسم میں فساد برپا ہو گا۔

جب سے خدا کا نام میرے دل میں بس گیا ہے مجھے کچھ یاد نہیں آتا۔

وہ بات کہو جو دل میں ہو۔

نماز میں دل کی حفاظت، مجلس میں زبان کی، غصہ میں ہاتھ کی،دسترخوان پر
 پیٹ کی حفاظت کرو۔

علم دل کو اس طرح زندہ رکھتا ہے جیسے کے بارش زمین کو 

دل آئینہ کی طرح صاف، زبان شہد کی طرح میٹھی اور کام برف کی طرح ہو۔

اپنے دل کا غم اپنے دل میں رکھو لوگ سنیں گے تو ہنسی اڑائیں گے اور غم کوئی بھی نہ جانے گا۔
دوسروں کا دل جیتنے کے لیے اپنا دل جیتنا ضروری ہے اگر تم نے اپنے دل پر قابو
 پالیا تو دنیا تمہارے قبضے میں ہے۔

دل کالا ہو تو گورے منہ پر اترا نہ بیوقوفی ہے۔

آنکھیں اندھی نہیں بلکہ وہ دل جو سینے میں اندھے ہیں

اس پر خدا کی لعنت جو اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکے اور ان کے دلوں میں
 شبہے ڈال کر ان میں کجی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

نصیحت تو وہی لوگ پکڑتے ہیں جن کے دل میں خدا کا خوف ہو۔
کسی کے دل میں بغض اور ایمان ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے۔

دلوں کو اس بنا پر پیدا کیا گیا ہے کہ جو ان سے نیکی کرے اس سے محبت کرتے
 اور جو ان سے برائی کرے اس کے دشمن ہوجاتے ہیں۔

....جس شخص کے دل میں ذرہ بھر ایمان ہوگا وہ دوزخ سے نکالا جائے گا

Heart touching poetry

Heart quotes in english urdu... 

  • As long as the man's heart is remembered in prayer, he is in prayer though in the market.
  • The wisdom is a tree that grows with heart and gives fruit from the language.
  • The wise is that you do not hesitate to place your heart at the time of trouble.
  • The real beauty is the heart if it is dark, the brightness eyes are unaware.
  • From your hearts, if the belief of death was not far away, the pride of waste hopes will not prevail over you.
  • Remember death so much your heart will soften.
  • The Tanganger Heart is in the pocket and the heart of Dravish in Allah Almighty.
  • Keep your heart empty for God only, and do the obesity for hair children, it is also compliance order.
  • It is not useful that the language is specialist and the heart is unbelievable.
  • The worship of Allah does not belong to the language.
  • If you have to brighten the heart, avoid unnecessary things.
  • The heart is not clear if corruption will be done in all the body.
  • Since God's name has gone to my heart I don't miss anything.
  • The biggest sin is after disbelief, whether they are believers or infidels.
  • Say the thing that is in the heart.
  • Protect the heart in prayer, language in the assembly, hand in anger, protect the stomach on the eating.
  • Knowledge keeps the heart alive like the rain ground.
  • Heart like mirror, tongue honey like honey and work like snow.
  • It is important to win your heart to win the heart of others if you control your heart, the world is in your possession.
  • It is foolish if the heart is black.
  • Eyes not blind but they are blind in the chest.
  • The curse of God who stops people from the path of Allah and put doubts in their hearts and want to create them.
  • The reminder, they catch the same people whose fear is in God .
  • Someone's disheart and faith cannot be collected in a place.
  • The hearts have been created on the basis of those who do good to them, they love them,and those who do evil from them are enemies.
  • The person who believes in the heart will be pulled out of hell .

Post a Comment

0 Comments