Chicken popcorn platter
ingredient...
- Chicken without bone half kg
- Salt as taste
- Black paper 1ts
- Yogurt 1cup
- Ketchup 1cup
- white floor half kg
- Butter 400gram
- Paperika Powder half ts
- Red pepper powder as need
- oil 1cup
- dardar red chili 1ts
- sugar half ts
Chicken pop corn sauce
Maneuver ...
- First heat the butter in a suis pan۔ Put it in ketchup and round red pepper powder.
- Put a little sugar too..cook little bit,here is chicken pope corn sauce is ready..
Chicken popcorn Platter
- Cut the chicken like a pop corn.
- Put the yogurt in the chicken for a while.
- Now put salt,black perper,red chili,paprika in white flour.
- Heat oil in a pot and fry the chicken in it.
- When the chicken color is Golden, remove extra oil from it.
- Now eat it with sauce. very tasty dish.
چکن پاپکارن پلٹر
اجزاء
چکن بغیر ہڈی
نمک
کالی مرچ
چینی
دہی
میدہ
کیچپ
پیپریکا پاؤڈر
مکھن
لال مرچ پاؤڈر
تیل
کوٹی لال مرچ
چکن پاپ کارن چٹنی
ترکیب
سب سے پہلے ایک سوس پین میں مکھن کو گرم کر لیں۔ اس میں کیچپ اور گول لال مرچ پسی ہوئی مرچ ڈالیں۔ تھوڑی سی چینی بھی ڈالیں۔
تھوڑا سا پکا لیں اب مزے دار چکن پوپ کارن چٹنی تیار ہے۔
چکن پاپکارن پلٹر
چکن کو پوپ کارن کی طرح کاٹ دیں۔
سب سے پہلے چکن میں دہی ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں. اب میدہ میں نمک، پیپریکا مرچ ،کالی مرچیں،لال مرچ ڈال دے۔
ایک برتن میں تیل گرم کریں اور اس میں چکن کو گولڈن کر لیں۔ جب چکن کا رنگ سنہری ہے، اس سے
اضافی تیل کو ہٹا دیں. اب اسے چٹنی کے ساتھ مزے سے کھائیں

0 Comments