Fried chicken sticks
Delicious and healthy food & Mouth Watering must try this dish
Fried chicken sticks
Ingredient
- Chicken without bones half a kilo
- Salt to taste
- A tablespoon of crushed ginger garlic
- A tablespoon of chopped red pepper
- A teaspoon of white cumin
- A teaspoon of ground nutmeg and small cardamom powder
- Two tablespoons of yogurt
- Double bread crumbs
- Two eggs
- Cooking oil as required
Method
- Add salt, ginger, garlic, red chilli, white cumin, nutmeg, jutri and small cardamom to the curd and mix.
- Put the yoghurt mixture on the chicken and keep it in the fridge for one hour.
- Then take the herbs out of the fridge and spread them in the frying pan and cook the herbs on high heat till your water dries.
- Remove from the heat, cool, and put herbs in woodsticks.
- Take out the double bread crumbs and place them on a plate. Beat the eggs and add a pinch of salt.
- Heat the cooking oil in a frying pan. Dip the herbs in the egg with the skewers first, then fry in the bread crumbs until golden.
Presentation
- Serve this delicious fried chicken steaks hot with your favorite sauce.
فرائی چکن اسٹکس
اجزا
چکن بغیر ہڈی کی بوٹیاں آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ
کٹئ ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ نمک ایک چائے کا چمچہ
جائفل جاوتری اور چھوٹی الائچی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
دہی دو کھانے کے چمچ
ڈبل روٹی کا چورا
انڈے دو عدد
کوکنگ آئل حسب ضرورت
ترکیب
دہی میں نمک ادرک لہسن لال مرچ سفید زیرہ جائفل جوتری اور چھوٹی الائچی ڈال کر ملا لیں
دہی ملے ہوے مصا لحہ کو چکن بوٹیوں پر لگا کر ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں
پھر ان بوٹیوں کو فریج سے نکال کر فرائنگ پین میں پھیلا کر رکھیں اور تیز آنچ پر بوٹیوں کو اپنا پانی خشک ہونے تک پکائیں
چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں اور بوٹیوں کو لکڑی کی سیخوں پرو لیں
ڈبل روٹی کے چورے کو نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں اور انڈوں کو پھینٹ کر اس میں چٹکی بھر نمک ملا لیں
کڑاائی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں بوٹیوں کو سیخوں سمیت پہلے انڈے میں ڈبوئیں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لتھئڑا کر سنہرا فرائی کر لیں
پریزنٹیشن
اس مزیدار فرائی چکن اسٹکس کو اپنی پسندیدہ چٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں

0 Comments