Chatpata pulao recipe

Chatpata pulao recipe

Chatpata pulao recipe

Delicious and healthy food

And Mouth Watering

must try.

Chatpata pulao recipe in hindi

Chatpata pulao recipe

ingredeint

  1. Half a kilo of meat
  2.  Half a kilo of rice
  3.  Ginger garlic crushed one and a half tablespoon
  4.  Salt to taste
  5.  Three medium onions
  6. Two medium tomatoes
  7.  Two large cardamoms
  8.  Cloves three to four
  9. Four to six pieces of black pepper
  10.  Cinnamon two inch piece
  11. Taizpat one leaves 
  12. A tablespoon of white cumin
  13. Six green chillies
  14. A teaspoon of ground green chillies
  15. Oil as required

Method

  • Heat oil in a pan over medium heat for 3 minutes and fry finely chopped onion till golden.
  • Now add garlic, ginger, chopped green chillies and finely chopped tomatoes and fry well.
  • When the tomato is melted, add the meat and fry till the meat dries its own water, then add 4 to 5 cups of water and put the meat on medium heat and let it melt.
  • In a separate large pan, add two tablespoons of oil, add large cardamom, cloves, black pepper, cinnamon and bay leaf, then remove the rice from the water and fry well.
  • When the meat is melted and the yakni is half left, add it to the rice, add salt, mix well and cook over medium heat.
  • When the water is dry, turn the rice over and simmer on low heat for ten minutes.

Presentation

  • Mix the rice well and take out the hot fragrant palao dish out  and serve with raita and salad.

Chatpata pulao recipe

Chatpata pulao recipe

چٹپٹا پلاؤ

اجزا

گوشت آدھا کلو

 چاول آدھا کلو

 ادرک لہسن پسا ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچ

 نمک حسب ذائقہ

 پیاز تین عدد درمیانی 

ٹماٹر دو عدد درمیانے

 بڑی الائچی دو عدد

 لونگ تین سے چار عدد 

ثابت کالی مرچ چار سے چھ عدد

 دار چینی دو انچ کا ٹکڑا

تیز پات ایک عدد 

سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ 

ہری مرچیں چھ عدد

پیسی ہوئ ہری مرچیں ایک چاے کا چمچ

تیل حسب ضرورت

ترکیب 

پین میں تیل کو درمیانی آنچ پر تین منٹ گرم کریں اور باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہرا فرائی کر لیں

 پیازمیں اب لہسن ادرک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور باریک کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں

جب ٹماٹر گل جائے تو اس میں گوشت ڈال کرا تنی دیربھونیں کہ  گوشت کا اپنا پانی خشک ہوجائے پھر اس میں 4 سے 5 پیالی پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گوشت گلنے کے لئے رکھ دیں

علیحدہ بڑے پین میں دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر اس میں بڑی الائچی لونگ کالی مرچ دار چینی اور تیز پات دال کڑکڑالیں نے پھر اس میں چاولوں کو پانی سے نکال کر ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں

گوشت گل جائے اور یخنی آدھی رہ جائے تو چاولوں پر ڈال کر نمک شامل کرکے اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں

جب پانی خشک ہو جائے تو چاولوں کو الٹ کر کے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے دم رکھ دیں

پریزنٹیشن 

چاولوں کو اچھی طرح ملا کر گرم گرم  مہکتا ہوا پلاؤ دش میں نکالیں اور رائتے کے ساتھ سلاد کے ساتھ پیش کریں

Post a Comment

0 Comments