Royal Mutton stew | Meat Dishes

Royal Mutton stew | Meat Dishes

Royal Mutton stew

Delicious and healthy food

And Mouth Watering 😋😋

just try....👍

mutton stew

Royal Mutton stew

ingredeint

  1. Half a kilo of goat meat
  2.  Salt to taste
  3. Eight to ten cloves of garlic
  4.  Ginger two inch piece
  5.  Onion five medium
  6. A tablespoon of coriander
  7.  A tablespoon of white cumin
  8. Ten to twelve red chillies
  9. Taiz pat two leaves
  10.  A piece of cinnamon
  11. Eight black pepper
  12. A cup of yogurt
  13. Half a cup of oil

Method

  • Wash the meat and chop the onion.
  • Salt Ginger Garlic Onion  Coriander Cumin Red Chili and four tablespoons of Yogurt Mix well with cooking oil.
  • Put all these spices well in the meat and leave it for three to four hours.
  • Heat the cooking oil in a pan over medium heat for two to three minutes, then add the cinnamon black  pepper taizpat leave.
  • After two to three minutes, when the spices start to crackle, add the seasoned meat. Cook on high heat for three to four minutes, then reduce the heat and cook until the meat is melted.
  • Then fry it until the water dries well and the oil separates.
  •  Simmer on low heat for 5 to 7 minutes.

Presentation

  • This is perfect for those who like  meat dash most..
  • Royal Mutton stew

mutton stew

رویل مٹن اسٹو

اجزا

بکرے کا گوشت آدھا کلو

 نمک حسب ذائقہ

لہسن کے ثابت جوے آٹھ سے دس عدد

 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

 پیاز پانچ عدد درمیانی 

ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ

ثابت لال مرچ دس سے بارہ عدد 

تیز پات ایک سے دو عدد

 دار چینی ایک ٹکڑا 

ثابت کالی مرچ آٹھ عدد

دہی ایک پیالی 

تیل آدھئ پیالی

ترکیب

گوشت کو دھو کر رکھ لیں اور پیاز کو موٹا سا کاٹ دے.

نمک ادرک لہسن پیاز ہرا دھنیا زیرہ لال مرچ اور دہی کو چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ اچھی طرح ملا لیں

یہ تمام مصالحہ گوشت میں اچھی طرح لگا کر تین سے چار گھنٹے کے لیے رکھ دے

پین میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ میں دو سے تین منٹ گرم کریں پھر اس میں دار چینی کالی مرچ تیز پات ڈال دے

دو سے تین منٹ بعد جب مصالحہ کڑکڑانے لگے تو مصالحہ لگا ہوا گوشت ڈال دیں. تین سے چار منٹ تیز آنچ پر پکائیں پھر آنچ ہلکی کرکےاتنی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائے

پھر اسے اتنی دیر تک بھونیں کے پانی اچھی طرح خشک ہو جائے اور تیل علیحدہ ہوجائے

 5 سے 7 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دے 

پریزنٹیشن

mutton stew

یہ ہلکی پلکی گوشت کی ڈیش پسند کرنے والوں کے لئے بہترین ہے 

Post a Comment

0 Comments