Urdu shayari | Sad poetry
Sad poetry status in urdu
Sad poetry with urdu images _ perfect poetry
تقدیر کے لکھے پہ کبھی شکوہ نہ کر فراز
پھول بھی تو خوش رہتے ہیں کانٹوں کی بھیڑ میں
یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے
سب کو اپنی قسمت سے شکایت کیوں ہوتی ہے
یہ قسمت بھی عجب کھیل کھیلتی ہے
جسے ہم پا نہیں سکتے اس سے محبت کیوں ہوتی ہے
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو غالب
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
مت بہا آنسو کبھی بے قدروں کے لیے وصی
جو قدر کرتے ہیں وہ کبھی رویا نہیں کرتے
کبھی ہم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو وصی
کیا پتا آج ہم ترس رہے کل تم ڈھونڈتے پھرو
خواہشوں کا قافلہ بھی عجیب ہیں ہے غالب
اکثر وہی سے گزرتا ہے جہاں راستہ نہیں ہوتا
تیرے ہوتے ہوئے بھی تنہائی ملی ہے
وفا کر کے بھی بے وفائی ملی ہے
جتنی دعائیں کی تمہیں پانے کی
اس سے زیادہ جدائی ملی ہے
دنیا میں مت ڈھونڈ نام وفا محسن
دلوں سے کھیلتے ہیں لوگ بن کے ہم سفر اپنا

0 Comments