whatsapp status poetry in urdu
میں نے اس سے پوچھا قیمت کیا ہے پیار کی فراز
!اس نے بھی ہنس کر کہا
آنسو بھری آنکھیں اور عمر بھر کا انتظار
زندگی کے سفر میں کسی کو اتنا مت چاہو فراز
کہ وہ تمہاری چاہتوں کا قاتل اور وفاؤں کا سوداگر بن جائے
لکھتا تو تھا کہ خوش ہوں تیرے بغیر فراز
آنسو مگر قلم سے پہلے ہی گر گیا
کچھ لوگوں کی ہم سے محبت لگی ہے فراز
سمجھتے تو اپنا ہے مگر سلوک کرتے ہیں غیروں جیسا
کیوں کرتے ہو شکوہ تم اپنوں سے فراز
جو قسمت میں نہ ہوں وہ سجدوں سے بھی نہیں ملتا
الفاظ تو بہت ہے میری محبت بیان کرنے کے لیے فراز
وہ میری خاموشی نہیں سمجھتا میرے الفاظ کیا سمجھے گا
کتنا اچھا لگتا ہے کسی سے محبت کی ابتدا کرنا فراز
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دیتا ہے
ہزاروں عیب دیکھے ہیں دوسروں کے پہلو میں فراز
اپنے کردار میں ہم لوگ فرشتے ہوں جیسے
وہ محبتوں کے سودے بھی عجیب کرتا ہے فراز
بس مسکرأتا ہے اور دل خرید لیتا ہے
جس کو بھی دیکھا اس کو مخلص پایا فراز
بہت فریب دیا ہے میری نگاہوں نے مجھے
میری خوشی کے لمحے مختصر ہے اس قدر فراز
کے گزر جاتے ہیں میرے مسکرانے سے پہلے
❤❤❤❤❤❤❤❤
چلو پھر سو جاتے ہیں ماضی کی چادر اور کے فراز
جن سے امیدیں وفا کی وہ ہی بۓ وفا نکلے
❤❤❤❤❤❤❤❤
ہم نہ بدلیں گے وقت کے ساتھ فراز
ہم جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا
❤❤❤❤❤❤❤❤
میں قابل نفرت ہو تو چھوڑ دے مجھ کو فراز
تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر
❤❤❤❤❤❤❤💔
اتنی ہمت نہیں کہ کسی کو حال دل سنا سکے فراز
جس کے لیے ادا س وہ محسوس کر لے تو کیا بات ہے
تم سے ممکن ہو تو روک لو سانس بھی نہیں فراز
دل جو دھڑکے گا تو تم یاد آؤ گۓ

0 Comments