"Potato Chicken Croquettes recipe"
Easy and quick "Potato Chicken Croquettes"
Tea Time yammy recipe No6
Potato Chicken Croquettes
Ingredients
- Boiled potatoes 500 grams
- Mince 250gm
- Onion choped
- A teaspoon of garlic
- 3 eggs
- Two tablespoons of green coriander
- A teaspoon of turmeric
- A teaspoon of white cumin
- Three tablespoons of butter
- Salt to taste
- Half a cup of white flour
- Breadcrumbs half a cup
- To fry oil
Method
- Melt the butter in a pan and let the onions simmer until soft.
- Then add the mince meat and fry the garlic until the color changes.
- In a bowl, add turmeric, cumin, salt and green coriander, mix and add to the minced mixture.
- When the qima is melted and the water is dry, take it off the stove and let it cool.
- In a bowl, mix the meat mixture with the mashed potatoes well and when it is mixed, make a ball of one size and shape to your liking.
- When all the shells are ready, refrigerate for an hour.
- Beat the eggs in a bowl.
- Put flour in a separate plate and place double bread crumbs in another cup.
- Fold all the balls first in the flour, then in the egg and finally in the double bread crumbs.
- Now fry golden.
Presentation
- Serve croquettes with hot tea in the evening.
Potato Chicken Croquettes"آلو چکن کروکیٹس
اجزاء
آلو 500گرام ابلے ہوئے
باریک قیمہ دو سو پچاس گرام
پیاز ایک عدد چوک ہوئی
لہسن ایک چائے کا چمچ
انڈے 3 عدد
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچا کٹا ہوا
مکھن تین کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
میدہ آدھا کپ
بریڈکرمز آدھا کپ
تیل تلنے کے لیے
ترکیب
ایک پین میں مکھن کو پگھلا لیں اورپیازکو سوتے کرلیں گے جب تک نرم نہ ہوجائے.
پھر قیمہ ڈال دے اور لہسن ڈل کر فرائی کریں جب تک کلر تبدیل نہ ہو جائے.
ایک پیالے میں ہلدی زیرہ نمک اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور قیمے والے آمیزے میں شامل کر دے.
جب قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں.
ایک پیالے میں گوشت کا آمیزہ نےمیش اآلو کو اچھی طرح مکس کریں اور جب مکس ہو جائے تو ایک سائز کا گولا بنا لیں اپنی پسند کی شکل بنا لیں.
جب تمام گولے تیار ہو جائیں تو ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دے.
ایک پیالے میں انڈوں کو پھینٹ لیں.
ایک الگ پلیٹ میں میدہ ڈالیں دوسری پیالی میں ڈبل روٹی کا چورا رکیھں.
تمام گولوں کو پہلے میدہ میں پھر انڈے میں اور آخر میں ڈبل روٹی کے چورے میں فولڈ کریں.
اب گولڈن فرائی کر لیں.
پریزنٹیشن
کروکیٹس کو شام کے وقت گرم چائے کے ساتھ پیش کریں.

0 Comments