Chukandar gosht by homefood100
Delicious and healthy food
Chukandar gosht
Ingredient:
- Chukandar 3 piece
- Beef meat half kg
- Onion 1
- Ginger garlic ts
- Salt according to taste
- Black Pepper powder 1ts
- Red pepper powder 1ts
- Cinnamon one piece
- Cumin seed half ts
- Turmeric 1ts
- Coriander powder 1ts
- Tomato 2 pieces
- Oil half cup
- Green chili 2
Method:
- First to cook meat in a pot .
- Put oil in it and fry the onions and add ginger paste garlic paste, salt, red pepper, turmeric,black peperoni,darchini, cumin seeds and let it cook.
- then fry the meat ۔
- When Oil above it put the tomato in it.
- Fry the meat well then add chukandar and half glass of water .
- When cooked, cut the green pepper in it. You can eat this dish with both bread and rice....
- healthy and tasty.😋
مزیدار اور صحت بخش کھانے
چقندر گوشت اجزإ،
چقندر ٣ عدد
گوشت پاو
پیاز 1
ادرک لہسن ایک چمچہ
نمک حسب ضرورت
کالی مرچ پاؤڈر ١ چمچہ
لال مرچ پاؤڈر چمچہ
دار چینی ایک ٹکڑا
زیرہ آدھا چمچہ
ھلدی آدھا چمچہ
دھنیا پیسا ایک چمچہ
ٹماٹر دو عدد
تیل ادھا کپ
ہری مرچیں ٢عدد
ترکیب
سب سے پہلے گوشت کو پکا لے ۔ ایک برتن میں تیل ڈال کر اس میں پیاز کو بھون اس میں ادرک لہسن کی پیسٹ ،دارچینی ،زیرہ نمک، لال مرچ، ہلدی ،دھنیا پسا کالی مرچیں ڈال کر پکا لیں۔جب بھون جاے. تیل اوپر آجائے اس نے ٹماٹر کاٹ کے ڈال دیں۔ گوشت کو اچھی طرح بھونیں اب اس میں کٹے ہوئے چقندر کو ڈال کر بھون لیں اور آدھا کپ پانی ڈال دے۔جب پک جائے تو اس میں ہری مرچیں کاٹ کر چھڑک دیں۔آپ اس دیش کو روٹی اور چاول کے ساتھ کھا سکتے ہیں دونوں کے ساتھ مزے کی لگتی ہے۔😋

0 Comments